Pakistan Geo News 15 Days Ban: پاکستان میں ’جیو نیوز‘ پر 15 روزہ پابندی، محرم پروگرام میں مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام، چینل نے مانگی معافی
پاکستان کے معروف ٹی وی چینل جیو نیوز پر 15 دن کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس پابندی کے باعث اردو نیوز چینل آئندہ 15 روز تک اپنی نشریات نشر نہیں کر سکے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ جیو نیوز نے محرم کے دوران ایسے مذہبی مناظر نشر کیے، جنہیں مذہبی جذبات مجروح کرنے والا قرار دیا گیا۔
”اب یوپی میں نہیں ہوتے فسادات، محرم پربھی امن کا ماحول…“ 2017 کے پہلے مہینوں-مہینوں ہوتا تھا کرفیو، ہاتھرس میں سماجوادی پارٹی-کانگریس پر یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ
ہاتھرس میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپوزیشن پرسخت تنقید کی۔ محرم کا ذکرکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محرم کے نام پرریاست میں اب کوئی گڑبڑی نہیں ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی جھونپڑی نہیں گرائی جاتی ہے اورنہ ہی کسی کوکسی قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
PM Modi on Muharram: حضرت امام حسینؑ کی شہادت دنیا بھر کے انسانوں کو حق، انصاف اور سچائی کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی ترغیب دیتی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ حضرت امام حسینؑ کی بے مثال قربانی ہمت، صبر اور غیر متزلزل ایمان کی ایسی مثال ہے جو ہر دور میں ظلم و ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کا حوصلہ بخشتی رہے گی۔محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی دنیا بھر میں مسلمان غم و اندوہ کی کیفیت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
Hazrat Imam Hussain inspires people to uphold truth-PM: حضرت امام حسین کی قربانی مذہب سے اُن کی وابستگی کی یاد دلاتی ہے : وزیر اعظم نریندر مودی
محرم کی 10 تاریخ وہ دن ہے جب حضرت امام حسین (علیہ السلام) کو 680ء میں عراق کے شہر کربلا میں فرات کے کنارے شہید کر دیا گیا تھا۔ یہ دن ظلم کے خلاف جرات، قربانی اور استقامت کی علامت ہے۔
Muharram: Four people died in Jharkhand: جھارکھنڈ کے بوکارو میں محرم کے جلوس کی تیاریوں کے دوران کرنٹ لگنے سے چار افراد کی ہوئی موت
ایس ڈی پی او نے کہا، ’’ چونکہ صبح کے وقت ہلکی بارش ہو رہی تھی، اس لیے تار کے رابطے میں آنے کے بعد تعزیہ میں بجلی کا کرنٹ دوڑ گیا۔
Bomb Blast in Syria: شام کے دارالحکومت کے قریب مزار پر بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک
شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق، جمعرات کو شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں سیدہ زینب کے مزار شہر کے باہر ایک گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا، جس میں متعدد افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہو گئے۔





