Mohammed Bin Abdulkarim Al-Issa Meets PM Modi: وزیر اعظم مودی نے مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم سے ملاقات کو خوش آئند قرار دیا
وزیراعظم دفتر (پی ایم او) نے ایک ٹوئٹ میں یہ جانکاری دی۔ پی ایم او نے کہا،’’وزیراعظم نریندر مودی نے مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل اورآرگنائزیشن آف مسلم سکالرزکے سربراہ شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کی۔ دونوں نے بین المذاہب ہم آہنگی، امن کو آگے بڑھانے اورانسانی ترقی کے لئے کام کرنے کے مختلف پہلوؤں پربصیرت انگیز بات چیت کی۔‘‘
World Muslim League chief Dr Issa: ورلڈ مسلم لیگ کے سربراہ ڈاکٹر عیسیٰ ہندوستان دورے کے دوران اعتدال اور بین المذاہب اتحاد کا دیں گے پیغام
انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا، مذہبی اعتدال کو فروغ دینا اور امن کی قوتوں کے ساتھ پل بنانا ہندوستان کی خارجہ پالیسی کے کلیدی اجزاء رہے ہیں اور حالیہ برسوں میں، نئی دہلی نے اسلامی دنیا میں ایسی آوازوں سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔ ڈاکٹر العیسیٰ کا دورہ اس سمت میں ایک اہم پیش رفت ہے۔
مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی موجودگی میں این ایس اے اجیت ڈوبھال نے کہا- ہندوستان میں کسی بھی مذہب کوکوئی خطرہ نہیں
مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ ہندوستان کے دورہ پر ہیں۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے ان کا خیرمقدم کرتے ہوئے انن کی آمد کو ہندوستان کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔