NSIC Chief: MSMEs Key to Viksit Bharat: ’’ایم ایس ایم ای طے کر چکا ہے چرخے سے چندریان تک کا سفر‘‘، این ایس آئی سی کے چیئرمین نے کہا-وکست بھارت وژن کی بنیاد ہے ایم ایس ایم ای
این ایس آئی سی کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر سبھرنسو شیکھر آچاریہ نے کہا کہ ’’آج ایم ایس ایم بھارت کی ترقی کے سفر میں ایک جدید، خودکفیل اور قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے۔‘‘
MSME a Strong Economic Pillar: President Murmu: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا-ایم ایس ایم ای ملک کی معیشت کا مضبوط ستون، خواتین کی زیادہ سے زیادہ شرکت پر دیا زور
انھوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایم ایس ایم ای سیکٹر ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ تاہم اس شعبے کو بہت سے چیلنجز کا بھی سامنا ہے۔





