وزیر اعظم مودی سے سپریا سولے سمیت این سی پی کے 8 اراکین پارلیمنٹ کی ملاقات، حد بندی بل پر سیاسی قیاس آرائیاں تیز
مہاراشٹر کے سیاسی گلیارے میں قیاس آرائیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں اور اس کی وجہ آج این سی پی (ایس پی) کے سبھی 8 اراکین پارلیمنٹ کی وزیراعظم مودی سے ہونے والی ملاقات ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ شرد پوار اوربی جے پی کے درمیان آخرکارکیا رضامندی بن رہی ہے۔
Maharashtra Politics: انڈیا الائنس چھوڑنے سے متعلق سپریا سولے کا بڑا اعلان، این سی پی-ایس پی کی رکن پارلیمنٹ نے حد بندی بل سے متعلق کہی یہ بڑی بات
شرد پوار کی بیٹی سپریا سولے نے این ڈی اے میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کو پوری طرح سے خارج کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی انڈیا الائنس کے ساتھ مل کرہی بڑے سیاسی فیصلے لے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ حد بندی سے متعلق ابھی تک مرکزی حکومت کی طرف سے کوئی باضابطہ بل یا تجویز سامنے نہیں آئی ہے۔
Sharad Pawar Discharged From Hospital: شرد پوار کو ملی اسپتال سے چھٹی، ڈاکٹروں نے 3 سے 4 دن مکمل آرام کا دیا مشورہ
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر اور سینئر لیڈر شرد پوار کو صحت میں نمایاں بہتری کے بعد پونے کے معروف روبی ہال کلینک سے ہفتہ کے روز ڈسچارج کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں نے انہیں آئندہ تین سے چار دن مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
MP’s Dance Video Viral: پارلیمنٹ میں تکرار، پارٹی میں پیار! سپرِیا، مہوا اور کنگنا کا ’دیوانگی‘ گانے پر دھمال؛ دیکھیں وائرل ویڈیو
پارلیمنٹ میں ایک دوسرے پر حملہ آور رہنے والی کنگنا رناوت، مہوا موئترہ اور سپرِیا سُلے کا ایک رقص ویڈیو زور دار طریقے سے وائرل ہو رہا ہے۔
Right to Disconnect Bill: دفتر کے بعد کال یا ای میل کا جواب دینا لازمی نہیں ہوگا؟ رائٹ ٹو ڈس کنیکٹ، خواتین کے لیے مینسٹرول لیو، پارلیمنٹ میں پیش ہوئے کئی اہم بل
اگر یہ بل منظور ہو جاتا ہے تو لاکھوں ملازمین کو فائدہ ہوگا، جو دفتر کے اوقات ختم ہونے کے باوجود ای میلز اور فون کالز کے دباؤ میں رہتے ہیں۔ بل ملازمین کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ آف ڈیوٹی کالز یا ای میلز کا جواب دینے سے انکار کر سکیں اور اس بنیاد پر ان کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہو۔





