Bharat Express DD Free Dish

MP Manoj Jha

کاکروچ جنتا پارٹی نے 6 جون کواحتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے پارٹی نے 3 جون کو پریس کانفرنس کی تھی۔ اس پریس کانفرنس کے حوالے سے اب ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔

آر جے ڈی ایم پی منوج جھا نے کہا کہ ٹرمپ کے بیان سے ہندوستان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ جہاں تک پاکستان کی دہشت گردی کی تجربہ گاہ کا تعلق ہے تو یہ بات پاکستان کو بھی پتہ ہے، ہم دہشت گردی کی تجربہ گاہ اور عام شہریوں میں فرق

بورڈ کا کہنا ہے کہ وقف قانون بناکر حکومت نے اپنی فرقہ وارانہ ذہنیت کو اجاگر کر دیا ہے، لیکن ہم اپنی پرامن لڑائی کے ذریعہ اس قانون کی مخالفت کرتے رہیں گے۔

آر جے ڈی ایم پی نے مزید کہا کہ بہار میں مہا گٹھ بندھن حکومت کے 17 ماہ کے دور کو لوگوں نے بطور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے قابل ذکر ترقیاتی کاموں کے لیے سراہا ہے۔

منوج جھا  کا کہنا تھا کہ ’پہلے میں وزیراعظم سے اختلاف کرتا تھا، اب مجھے وزیراعظم کی فکر ہے، وہ میرے ملک کے وزیراعظم ہیں، میرے ملک کے وزیراعظم کی سیاسی زبان کے بارے میں دنیا میں لوگ  کیا سوچ رہے ہوں گے۔ کونسی فلمیں دیکھ دیکھ کر یہ ڈائیلاگ لکھے جارہے ہیں ۔

پٹنہ میں راشٹریہ جنتا دل پارٹی کے دفتر میں آر جے ڈی کے راجیہ سبھا ایم پی منوج جھا اور چیف ترجمان شکتی یادو کی پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے نریندر مودی اور این ڈی اے پر سخت نشانہ لگایا۔ رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر …