MP UCC Bill Passed 2026: زبردست ہنگامہ آرائی کے درمیان مدھیہ پردیش میں پاس ہوا یو سی سی بل، اتراکھنڈ، گجرات اور آسام کے بعد ملک کی چوتھی ریاست میں ملی منظوری
بل کی منظوری کے ساتھ مدھیہ پردیش یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے کی سمت میں ملک کی چوتھی ریاست بن گیا ہے۔ اس سے قبل فروری 2024 میں اتراکھنڈ، مارچ 2026 میں گجرات اور مئی 2026 میں آسام اپنی اسمبلیوں سے یو سی سی بل منظور کرچکے ہیں۔ ریاستی وزیرگوتم ٹیٹوال نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ قانون کا مقصد شادی، طلاق، گود لینے اورجائیداد کی وراثت جیسے شہری معاملات میں تمام شہریوں کے لئے یکساں اورغیر جانبدارقانون نافذ کرنا ہے۔
Mandla name change protest: وزیر، رکن پارلیمنٹ اور کلکٹر… سب کے پتلے جلائے گئے! آخر کیوں سلگ اٹھا پُرسکون رہنے والا منڈلا؟
مدھیہ پردیش کے منڈلا ضلع میں نام تبدیل کرنے کے معاملے پر سیاسی جنگ تیز ہو گئی ہے۔ کابینہ وزیر سمپتیا اُئیکے کے بیان کے بعد آدیواسی سماج سڑکوں پر نکل آیا ہے۔
مدھیہ پردیش حکومت نے مدارس کے خلاف بنایا بڑا پلان، غیرمسلم بچوں کومدارس میں داخلے کے لئے مجبور کرنے پرہوگی کارروائی
مدھیہ پردیش حکومت نے کہا ہے کہ مدارس اورمدرسہ بورڈ کے تحت آنے والے اسکول، جنہیں ریاست سے رقم حاصل ہوتی ہے، وہ بچوں کو دینی تعلیم کا حصہ بننے کے لئے مجبور نہیں کرسکتے۔
MP govt invokes NSA: مدھیہ پردیش حکومت نے مشتبہ مسلم نوجوانوں کے مکانوں کومسمار کردیا، مسلم نوجوانوں پر لوگوں کو ہراساں کرنے کا الزام
بھوپال میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک نوجوان کے گلے میں پٹا باندھا گیا ہے اور کچھ شرپسند اس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں۔ اس پر وہ کہتے ہیں کہ 'میں میاں بھائی بننے کو تیار ہوں
Satpura Bhavan fire: مدھیہ پردیش کے ستپوڑا میں آگ کی واردات،سرکاری دستاویزات جل کر راکھ،سیاست ہوئی تیز
یہ آگ تیسری منزل سے چھٹی مزل تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ای او کے اور لوک آیکت کی شکایتوں کی جانچ والی فائلز بھی جل کر خاکستر ہوچکی ہیں۔ اس عمارت میں مدھیہ پردیش حکومت کے تمام محکہ بھی ہیں ، اس لحاظ سے سارے ڈیپارٹمنٹ کے اہم دستاویزات کے جل کر راکھ ہونے کا اندیشہ ہے۔





