Bharat Express DD Free Dish

Mouni Roy

جینیفر ونگیٹ نے تقریباً 12 برس بعد اپنی زندگی کا نیا باب شروع کیا ہے۔ اس سے قبل ان کی شادی ٹیلی ویژن اداکار کرن سنگھ گروور سے 9 اپریل 2012 کو ہوئی تھی۔ دونوں کی ملاقات ڈرامہ ’دل مل گئے‘ کے سیٹ پر ہوئی تھی، جہاں سے ان کی دوستی محبت میں بدل گئی۔ لیکن یہ رشتہ زیادہ عرصہ قائم نہ رہ سکا اور نومبر 2014 میں دونوں نے باہمی رضامندی سے طلاق لے لی۔

مونی رائے نے پوسٹ میں آگے لکھا، ''میں سبھی سے گزارش کرتی ہوں کہ برائے مہربانی ہماری پرائیویسی اور احترام بنائے رکھنے دیں۔ میرے یا سورج کے بارے میں کوئی بھی جھوٹی خبر نہ پھیلائیں۔ میں امید کرتی ہوں کہ اس مشکل وقت میں آپ سبھی ہماری پرائیویسی کا احترام کریں گے۔ سبھی میڈیا ہاوس سے میری گزارش ہے کہ اب یہ بند کردیں۔''

اداکارہ مونی رائے نے اس شادی کو نہایت خوبصورت قرار دیتے ہوئے لکھا کہ یہ جوڑا بے حد پیارا لگ رہا ہے، جبکہ رکول پریت سنگھ نے دعا دی کہ دونوں کے دل ہمیشہ جڑے رہیں اور ان کا گھر محبت، سکون اور خوشیوں سے آباد رہے۔

کونکنا سین شرما نے ’ایک تھی ڈائن‘ میں ڈائن کا کردار ادا کیا تھا۔ 2013 کی فلم میں عمران ہاشمی، ہما قریشی اور کلکی کوچلن نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ کونکنا نے فلم میں ڈائن کا کردار ادا کر کے ناظرین کو بہت ڈرایا تھا۔ کونکنا کی اداکاری کو تنقیدی پذیرائی ملی اور انہیں 59ویں فلم فیئر ایوارڈز میں بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا۔