Milk Price Hike: مہنگائی کا ایک اور جھٹکا! 6 ماہ میں دوسری بار مہنگا ہوا دودھ، امول اور مدر ڈیری نے 6 روپے فی لیٹر تک بڑھائے دام
قیمتوں میں تازہ اضافے کے بعد ٹونڈ دودھ 2 روپے، فل کریم دودھ 4 روپے اور بھینس کا دودھ 6 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق مدر ڈیری کا ٹونڈ دودھ اب 60 روپے کے بجائے 62 روپے فی لیٹر ملے گا۔ اسی طرح فل کریم دودھ کے لیے صارفین کو اب 72 روپے کے بجائے 76 روپے فی لیٹر ادا کرنے ہوں گے۔ اس کے علاوہ 6.5 فیصد فیٹ والے بھینس کے فل کریم دودھ کی قیمت بڑھ کر 86 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
Milk Price Hike: عام لوگوں کو بڑا جھٹکا! مدر ڈیری کے بعد امول نے دودھ کی قیمتوں میں کیا اضافہ، 12 نومبر سے نافذ ہوں گی نئی قیمتیں
امول نے اپنے تازہ پاؤچ دودھ کی قیمتوں میں 4 سے 5 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتیں 12 نومبر 2026 سے نافذ ہوں گی۔ مدر ڈیری نے بھی دودھ کے دام فی لیٹر 2 سے 6 روپے تک بڑھا دیے ہیں۔
Mother Dairy Milk Price Hike: مہنگائی کا ایک اور جھٹکا! مدر ڈیری نے دودھ کی قیمتوں میں کیا اضافہ، کل سے 4 روپے فی لیٹر تک مہنگا ملے گا دودھ
مدر ڈیری دہلی-این سی آر میں دودھ فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ کمپنی اپنے آؤٹ لیٹس، مقامی دکانوں اور ای کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے اس علاقے میں روزانہ تقریباً 35 لاکھ لیٹر دودھ فراہم کرتی ہے۔ ملک بھر میں کمپنی کی روزانہ فروخت 50 لاکھ لیٹر سے زیادہ ہے۔قومی ڈیری ترقیاتی بورڈ (این ڈی ڈی بی) کی ملکیت والی مدر ڈیری ملک کی بڑی ڈیری کمپنیوں میں شمار ہوتی ہے۔
Mother Dairy Milk Price Hike: امول کے بعد مدر ڈیری نے دودھ کی قیمتوں میں کردیا اضافہ، نئی قیمتیں کل سے نافذ کرنے کا اعلان، جانئے پوری تفصیل
مدرڈیری کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مدرڈیری 14 مئی 2026 سے اپنے دودھ کے تمام اقسام کی قیمتوں میں 2 روپئے فی لیٹرکا اضافہ کرے گی۔ گراہکوں پر اثر کو محدود کرنے کی مسلسل کوششوں کے بعد بھی گزشتہ ایک سال میں کسان خرید قیمتوں میں تقریباً 6 فیصد کے مسلسل اضافہ کو دیکھتے ہوئے یہ ترمیم ضروری ہوگیا ہے۔
Mother Dairy Milk Price: امول کے بعد مدر ڈیری نے بھی دیا لوگوں کو جھٹکا، دودھ کی قیمت میں اتنے روپے کا کیا اضافہ، جانئے دہلی میں کیا رہے گی قیمت؟
مدر ڈیری نے بھی 3 جون سے تمام قسم کے تازہ تھیلے والے دودھ کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ مدر ڈیری نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔





