Urdu Conclave 2026

Most Ancient Welwitschia Mirabilis

اس اعزاز سے نوازے جانے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ اعزاز حاصل کرنا میرے لیے بڑے فخر اور اعزاز کی بات ہے۔ میں صدر، نمیبیا کی حکومت اور نمیبیا کی عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں 1.4 بلین ہندوستانیوں کی طرف سے عاجزی کے ساتھ اس اعزاز کو قبول کرتا ہوں۔