Iran Claim Missile Strike at Mossad Headquarters: ’’تل ابیب میں موساد کا کھیل ختم، ہم نے اڑایا ہیڈ کوارٹر…‘‘ جنگ کے درمیان ایران نے کیا بڑا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تل ابیب میں موجود موساد کے ہیڈ کوارٹرکومیزائل حملے میں تباہ کردیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق، یہ کارروائی اسرائیل کے خلاف جوابی حملوں کے تحت کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، موساد کی سرگرمیوں کو چلانے والا یہ اہم مرکز پوری طرح برباد ہوگیا ہے۔
What is a pager and how does it work: پیجر دھماکے سے لبنان میں افراتفری،جانئے کیا ہوتا ہے پیجر اور کس کام کیلئے کیا جاتا ہے استعمال
لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال سینکڑوں پیجرز کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے اپنے حملے میں تقریباً ایک ہی وقت میں اڑا دیا جس کی وجہ سے اب تک 9 لوگوں کی جان گئی ہے اور قریب 3ہزار لوگ زخمی ہوگئے ہیں ، اس حملے میں ایرانی سفیر کی ایک آنکھ بھی چلی گئی ہے۔
Israel-Hamas Conflict: حماس کے حملہ سے اسرائیل میں مچا کہرام … گھروں میں گھس کر مارنے والی خفیہ ایجنسی موساد بھی ناکام
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ہفتے کی صبح سے اسرائیل میں حالت جنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا پہلا مقصد علاقے میں دراندازی کرنے والی فورسز کو بھگانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسرا مقصد غزہ کی پٹی کے اندر دشمنوں سے بھاری قیمت چکانا ہے۔





