Bharat Express DD Free Dish

Moradabad

سماجودای پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے ملک میں عصمت دری کے واقعات کو روکنے کے لیے شریعت قانون کے نفاذ کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات میں اسلامی قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ ایسے واقعات رک جائیں۔

سماجوادی چھاتر سبھا کے کارکنوں نے کالج کے ڈریس کوڑ میں برقعہ کو شامل کرنے اور طالبات کو اسے پہن کر اپنی کلاسیز میں جانے کی اجازت دینے کے لئے ایک میمورنڈم پیش کیا۔

مراداباد  کے ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ آل انڈیامم مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔