MP-MLA Court issued warrant against Jaya Prada: جیا پردا کے خلاف ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے جاری کیا وارنٹ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے فلم اداکارہ اورسابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا کے خلاف وارنٹ جاری کیا ہے۔ عدالت نے یہ کارروائی عدالت میں پیش نہ ہونے اورسمن کا جواب نہ دینے پرکی ہے۔ اس معاملے میں اعظم خان، ان کے بیٹے عبداللہ اعظم، سابق رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن سمیت کئی سماجوادی پارٹی کے لیڈران کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Uttar Pradesh: مرادآباد کے ایک امام کا گولی مار کر قتل
امام کے قتل کی اطلاع ملتے ہی پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور آس پاس کے لوگوں سے پوچھ گچھ کرکے معلومات اکٹھی کرنے کی کوشش کی۔ جائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پر 12 بور کا پستول پڑا ہوا ملا۔
UP Lok Sabha Election Result 2024: مرادآباد جیتنے پر سماجوادی پارٹی کی امیدوار روچی بےحد مسرور ، اعظم خان کو بتا یا سیاسی گرو
ایس پی لیڈر اعظم خان کو اپنا سیاسی گرو بتاتے ہوئے روچی ویرا نے کہا کہ انہوں نے سیاست کی خوبیاں اعظم خان سے سیکھی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو نے مرادآباد کی انتخابی میٹنگ میں دیا بیان، کہا – ‘انتخابی بانڈ نے بی جے پی کا بجادیابینڈ
الیکٹورل بانڈ کے معاملے پر اکھلیش نے بی جے پی کو گھیر لیا اور کہا، 'انتخابی بانڈ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو برباد کر دیا ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ایک سیاسی جماعت سیاست میں اتنا چندہ اکٹھا کر سکتی ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: مراد آباد میں مایاوتی نے اکھلیش یادو کو بنایا نشانہ ، یوگی حکومت پر بھی کی تنقید
بی ایس پی کے سربراہ نے کہا کہ ہماری حکومت نے یوپی میں چار بار لوگوں کے مفادات کا خاص خیال رکھا ہے، ابھی تک پورے ملک میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتی طبقوں کے لیے ریزرویشن مکمل نہیں ہوا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے پہلے امیدوار کا کیا اعلان ، مرادآباد سے اس لیڈر کو دیا ٹکٹ
مرادآباد سے بی ایس پی کا امیدوار بنائے جانے پر عرفان سیفی نے کہا کہ ہم یہاں بھائی چارے کا مسئلہ لے کر آئے ہیں، ہم سماج کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ ہم دلتوں اور مسلمانوں کے ہر طبقے کو ساتھ لے کر چلیں گے