Bharat Express

Moon’s South Pole

23 اگست 2023 کو، ہندوستان چندریان 3 مشن کے ذریعے چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا چوتھا ملک اور چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا۔

کیا امریکی خلاباز کا پہلا قدم ہوگا،یا پھر چین اور بھارت کے خلاباز اپنا قدم رکھیں گے۔ ایک طرح سے بھارت چین امریکہ اور روس کے مابین چاند پر انسانوں کی ٹیم بھیجنے کو لیکر ایک طرح کا خاموش مقابلہ چل رہا ہے اور ایسے میں فی الحال جو تصویر صاف ہورہی ہے اس میں امریکہ سبقت حاصل کرسکتا ہے۔

ISRO نے جمعرات کے روز ٹویٹ کیا کہ لینڈر ماڈیول کے ہندوستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے کے قریب ڈیبوسٹنگ (سست ہونے کا عمل) سے گزر کر چاند کے قدرے نچلے مدار میں اترنے کا امکان ہے۔