Monsoon session 2023: پارلیمنٹ کی کاروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی
پارلیمنٹ میں جاری مانسون سیشن کا دور جاری تھا،تاہم آج دو پھر پارلیمنٹ کی کاروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
parliament monsoon session 2023: وزیر اعظم نے عہد کیا تھا کہ ہم غلام کی تمام تر نشانیوں کو مٹا ئیں گے، لوک سبھا میں امت شاہ کا بیان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انگریزوں کے ذریعہ بنائے گئے قوانین میں سے تین قوانین کو تبدیل کرنے سے متعلق بل پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے قوانین سے ملک کے عوام کو تحفظ فراہم کرانا اور انہیں اعتماد میں لینا ہے
No Confidence Motion Debate: ”گئو رکشک مونو آپ کے لئے ’مونو ڈارلنگ‘ ہے، اس کو بولئے-Quit انڈیا‘‘، پارلیمنٹ میں اسدالدین اویسی کا بڑا حملہ
اسدالدین اویسی نے حکومت کی پالیسیوں اور ہندتوا کی سیاست کے خلاف ’کوئٹ انڈیا‘ مہم چلانے کی بات کہی۔ انہوں نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”اگرآج کوئٹ انڈیا کرنا ہے، تو کہنا پڑے گا- چائنا کوئٹ انڈیا۔‘‘
No Confidence Motion Debate: لوک سبھا میں اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد گرگیا، وزیراعظم مودی نے لوک سبھا میں اپوزیشن پر کیا بڑا حملہ
No Confidence Motion Debate: وزیراعظم نریندر مودی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر لوک سبھا میں بحث ہوئی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں جواب دیا۔ اس سے پہلے تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران منی پور تشدد سے متعلق برسراقتدار جماعت اوراپوزیشن کے درمیان ایوان میں حملہ اور جوابی حملہ دیکھنے کو ملا۔
Raghav Chadha: مشکل میں عام آدمی پارٹی ایم پی راگھو چڈھا، درج ہو سکتی ہے ایف آئی آر، ارکان پارلیمنٹ کے فرضی دستخط معاملے میں استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس
دہلی سروسز بل میں جن 5 ارکان پارلیمنٹ کے فرضی دستخط ہونے کے الزامات لگے ہیں، ان میں سدھانشو ترویدی (بی جے پی)، نرہری امین (بی جے پی)، پھانگنون کونیاک (بی جے پی)، سسمت پاترا (بی جے ڈی) اور کے۔ تھامبی دورائی (اے آئی اے ڈی ایم کے) کے نام شامل ہیں۔