Monkeypox Virus Infection: بھارت میں بھی داخل ہوا منکی پوکس! بیرون ملک سے واپس آنے والے شخص میں پائی گئی علامات
پی آئی بی کی رپورٹ کے مطابق کیس کو قائم شدہ پروٹوکول کے مطابق نمٹایا جا رہا ہے اور ممکنہ ذریعہ کی نشاندہی اور ملک کے اندر اثرات کا اندازہ لگانے کے لیے رابطے کی تلاش جاری ہے۔
Monkeypox: بہت خطرناک ہے منکی پوکس وائرس، ڈبلیو ایچ او نے جاری کی ہیلتھ ایمرجنسی، بھارت کو رہنا ہو گا چوکنا
ایم پوکس کو منکی پوکس بھی کہا جاتا ہے۔ اب تک یہ وائرس کئی ممالک میں اپنی تباہی دکھا چکا ہے۔ یہ آرتھوپوکس وائرس جینس سے متعلق بیماری ہے۔ اس بیماری کی شناخت پہلی بار 1958 میں بندروں میں ہوئی تھی۔