Champions Trophy 2025: انٹرنیشنل کرکٹ کے لائق نہیں پاکستانی اسٹیڈیم، پی سی بی کے چیئرمین نے ہی اپنے ملک کی بتا دی حقیقت
فروری-مارچ 2025 میں ہونے والی چمپئنزٹرافی کودیکھتے ہوئے پاکستان کے کچھ اسٹیڈیم کے بڑے حصے کوپھرسے تیارکیا جا رہا ہے اوراس کی وجہ وہی ہے کہ جوپی سی بی کے سربراہ محسن نقوی بول رہے ہیں کہ ان کے ملک کے اسٹیڈیم انٹرنیشنل کرکٹ کے لائق نہیں ہیں۔
ICC Champions Trophy 2025 Host: باسط علی نے کہاکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز بھی جئے شاہ کے سامنے جھکنے پر ہیں مجبور، آئی پی ایل کو بتایا مصیبت کی جڑ
باسط علی نے یہ بھی الزام لگایا کہ آئی پی ایل کی وجہ سے آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کی بات سننے پر مجبور ہیں۔ کھلاڑی اس لیگ سے سالانہ کروڑوں روپے کمائی کرتے ہیں