Iran: فساد برپا کرنے کے جرم میں پہلے شخص کو ایران میں پھانسی دی گئی
ناروے میں قائم ایران ہیومن رائٹس نامی تنظیم کے ڈائریکٹر محمد امیر ی مقدم نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جب ایک ایران حکام کو بین الاقوامی سطح پر قوری نتائج کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ’ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو روزانہ کی بنیاد پر پھانسی چڑھانے کا سلسہ شروع ہوجائے گا۔