Bharat Express DD Free Dish

Mohammed bin Zayed Al Nahyan

وزیراعظم نے بتایا کہ بات چیت میں ہندوستان نے یو اے ای پر ہونے والے حالیہ حملوں کی سخت مذمت کی، جن میں نہ صرف انسانی جانوں کا نقصان ہوا بلکہ شہری بنیادی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ وزیراعظم نے خطے میں امن، استحکام اور سیکیورٹی کی جلد بحالی کے لیے تعاون جاری رکھنے پر زور دیا۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ 'کراؤن پرنس' کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے متعدد وزرا اور ایک تجارتی وفد بھی ہوگا۔

متحدہ عرب امارات کے سرکاری میڈیا کے مطابق شیخ محمد کی طرف سے معافی کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب چند روز پہلے ہی انہوں نے محمد یونس کو بنگلہ دیش کا عبوری رہنما بننے پر مبارکباد دی تھی۔بنگلہ دیش میں پرتشدد ہنگاموں کے بعد شیخ حسینہ ملک چھوڑ کر بھارت چلی آئی تھیں۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے ولادیمیر پوتن کو اپنا 'دوست' بتایا۔ "مجھے آپ سے دوبارہ مل کر خوشی ہوئی،" انہوں نے ولادیمیر پوتن سے کہا۔