Bharat Express DD Free Dish

Modi US Visit

وزیراعظم مودی اور ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان فون پر بات چیت، صدر ٹرمپ نے وزیراعظم مودی سے پوچھا کہ کیا وہ کینیڈا سے واپسی کے دوران امریکہ آ سکتے ہیں؟ اس پر وزیراعظم مودی نے کہا کہ وہ پہلے سے طے شدہ مصروفیات کے باعث فی الحال امریکہ کا دورہ نہیں کر پائیں گے۔

اپنے تین روزہ امریکی دورے کے آخری مرحلے میں پیر کے روز پی ایم مودی نے نیویارک میں یواین: سمٹ آف دی فیوچر کے موقع پر اپنے آرمینیائی ہم منصب نکول پشینیان اور ویٹیکن سٹی کارڈنل سکریٹری پیٹرو پیرولین کے ساتھ بات چیت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی اپنے پہلے سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ چکے ہیں ، اب سے تھوڑی دیر پہلے پی ایم مودی نیو یارک پہنچے ہیں ۔ آج صبح امریکہ کے لئے دہلی سے روانہ ہوئے تھے ۔ شام ہوتے ہیں قریب 10 بجے کے آس پاس پی ایم مودی امریکہ کے شہر نیویارک پہنچ گئے ہیں ۔