Bharat Express DD Free Dish

Modi Trump talks

وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونا لڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر اہم گفتگو کی۔ اس موقع پر دونوں لیڈروں نے بھارت اور امریکہ کے جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور دونوں جانب سے باہمی تعلقات میں مضبوطی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی بھارت آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں اپنا اچھا دوست اور ایک عظیم شخصیت قرار دیا۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کو ایک فون کال اور تجارتی معاہدے کی وارننگ سے روک دیا تھا۔

وزیراعظم مودی اور ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان فون پر بات چیت، صدر ٹرمپ نے وزیراعظم مودی سے پوچھا کہ کیا وہ کینیڈا سے واپسی کے دوران امریکہ آ سکتے ہیں؟ اس پر وزیراعظم مودی نے کہا کہ وہ پہلے سے طے شدہ مصروفیات کے باعث فی الحال امریکہ کا دورہ نہیں کر پائیں گے۔