Modi-Meloni Instagram Rumor: اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے مودی کو کیا اَن فالو؟ سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بیچ سامنے آگیا حیران کن سچ!
افواہ کے وائرل ہونے کے بعد متعدد صارفین نے دعویٰ کیا کہ شاید دونوں لیڈروں کے درمیان تعلقات میں سردمہری پیدا ہوگئی ہے۔ تاہم جب اس معاملے کی تفصیلی جانچ کی گئی اور جارجیا میلونی کے سرکاری انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا گیا تو حقیقت کچھ اور ہی نکلی۔
Modi-Meloni Meet controversy: پی ایم مودی-میلونی ملاقات پر کانگریس کا حملہ، ‘ہنی مون’ والے بیان پر مچ گیا ہنگامہ
وزیراعظم نریندر مودی کی اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی سے ملاقات اور حالیہ غیر ملکی دورے پر کانگریس رہنماؤں نے سخت ردِعمل دیا ہے۔ دیپک بایج نے اسے ‘ہنی مون’ قرار دیا، جبکہ راہل گاندھی نے ریل کلچر پر تنقید کی اور بھوپیش بگھیل نے خارجہ پالیسی اور سفارت کاری پر سوالات اٹھائے۔





