PM Modi attacks Tejashwi yadav: آر جے ڈی کے پوسٹر سے لالو غائب! تیجسوی یادو پر وزیراعظم مودی کا سخت حملہ؛ ’کون سا پاپ ہے‘ جسے تم چھپا رہے ہو؟
بہار انتخابات 2025 کی مہم کے سلسلے میں کٹیہار پہنچے وزیراعظم نریندر مودی نے آر جے ڈی اور کانگریس پر زبردست حملہ بولا۔ انہوں نے آر جے ڈی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آخر ’باپ کا نام چھپانے میں شرم کیوں آ رہی ہے؟‘
PM Modi Bihar Visit: وزیراعظم مودی موتیہاری سے دیں گے 7,196 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی سوغات، بہار کیلئے 18 جولائی ہوگا خاص
وزیر اعظم کا یہ دورہ ریاستی اور قومی ترقی کے ایجنڈے میں بہار کی اہم شمولیت کو مزید تقویت دینے والا مانا جا رہا ہے۔ بی جے پی امید کر رہی ہے کہ اس موقع سے ریاست میں عوامی حمایت کو مزید مستحکم کیا جا سکے گا۔





