Tejashwi Yadav Accuses PM Modi: تقریباً 45 لاکھ لوگ متاثر، پھر بھی مرکز خاموش کیوں؟ تیجسوی یادو نے پوچھا، کیا مودی حکومت بہار کو معمولی سمجھتی ہے؟
تیجسوی یادو نے بہار میں سیلاب کی صورتحال پر مرکز کو گھیرا، گجرات اور بہار کے ساتھ مبینہ امتیازی سلوک کا الزام۔
Explainer: کوچنگ مافیا، روزگار کا بحران اور ٹوٹتے خواب… مودی حکومت میں کہاں پہنچا بھارت کا تعلیمی نظام؟
India's Education System: آج سے تقریباً 150 سال پہلے میکالے کے دور میں شروع ہونے والی نوآبادیاتی تعلیمی پالیسیوں کے اثرات پر آج بھی بحث جاری ہے، لیکن موجودہ دور میں بھارت کے تعلیمی نظام کو درپیش بحران نے ایک نیا سوال کھڑا کردیا ہے۔ نریندر مودی حکومت کے دور میں تعلیم اور روزگار سے متعلق بڑے دعووں کے باوجود لاکھوں نوجوان مسابقتی امتحانات، مہنگی کوچنگ اور محدود سرکاری ملازمتوں کے درمیان پستے نظر آتے ہیں۔
August Price Hike: یکم اگست سے عام آدمی کوایک اور مہنگائی کا بڑا جھٹکا، چائے، صابن، کاروں اور الیکٹرانکس سمیت کئی اشیا ہو جائیں گی مہنگی
اگست کے مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی عام لوگوں کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگنے والا ہے۔ عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں اور خام مال کی بڑھتی ہوئی لاگت کے باعث چائے، صابن، الیکٹرانکس مصنوعات اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے جا رہا ہے، جس کا براہِ راست اثر متوسط طبقے کے گھریلو اخراجات اور ماہانہ بجٹ پر پڑے گا۔
India Crude Oil Supply Price Hike: اب وینزویلا میں آئے زلزلے کی وجہ سےبھارت میں بڑھیں گی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں؟
وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے طاقتور زلزلوں کے بعد بھارت کو خام تیل کی سپلائی کے حوالے سے تشویش بڑھ گئی ہے۔





