PM Modi To Address G7 Outreach Session: وزیر اعظم مودی آج G7 آؤٹ ریچ سیشن سے خطاب کریں گے، بھارت عالمی معاشی ترقی کی قیادت کر رہا ہے
وزیر اعظم مودی منگل کو سائپرس کے دورے کے بعد کینیڈا پہنچے، جہاں وہ G7 اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی سمیت کئی G7 رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ منگل کی شام وزیر اعظم مودی کروشیا کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ اپنے کثیر ملکی دورے کو جاری رکھیں گے۔





