Bharat Express DD Free Dish

MLA Ravindra Singh Bhati

تحریک کی وجہ سے رکن اسمبلی رویندرسنگھ بھاٹی خود کئی دنوں سے دھرنے پربیٹھے ہوئے ہیں۔ 9 اپریل سے اس آندولن کی شروعات ہوئی۔ اس طرح سے گزشتہ 39 دنوں سے احتجاج جاری ہے۔ ایسے میں آج احتجاج کی جگہ سے کلکٹریٹ احاطے تک آندولن کررہے مزدوروں کے ساتھ رویندرسنگھ بھاٹی بھی پہنچے۔