Environment Warriors 4.0: ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی کشن پور میں انوائرمنٹ واریرز4.0 پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت
ڈی ایم درگا شکتی ناگپال، فیلڈ ڈائریکٹر دودھوا ٹائیگر ریزرو ڈاکٹر ایچ راجا موہن، ایس ڈی او دھرمیندر دویدی سمیت محکمہ جنگلات کے افسران اور ملازمین موجودگی نے اس پروگرام کو مزید کامیاب بنا دیا۔
World Earth Day 2025: آج ‘ماحولیاتی تحفظ’ کی ضرورت نوجوان نسل کے سامنے سب سے بڑا چیلنج، ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر راجیشور مشرا کی وزیراعلیٰ سے اپیل
راجیشور سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کو اسکولی نصاب میں لازمی مضمون کے طور پر شامل کیا جائے، تاکہ آئندہ نسلیں فطرت کو صرف استعمال کی شے نہیں بلکہ قابل احترام "مادر وطن" کے طور پر دیکھیں۔
سی ایم یوگی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی ’3 سال بے مثال، سروجنی نگر آبھار دیوس‘ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے، بی جے پی حکومت کی کامیابیوں کو دکھایا جائے گا
10 مارچ کو بی جے پی کے مقبول لیڈر اور ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی طرف سے ’3 سال بے مثال، سروجنی نگر آبھار دیوس‘ پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، جنہوں نے سروجنی نگر اسمبلی حلقہ میں اب تک کئی تاریخی کام کیے ہیں۔
مذہب اور ثقافت کے رکھوالے بنے ڈاکٹر راجیشور سنگھ، کرتار پور صاحب میں عقیدت مندوں کو روحانی مسرت ملی
سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کے انتھک عزم اور دور اندیشی کی وجہ سے اس پوتر یاترا کا خواب پورا ہو سکا۔ برسوں سے سکھ برادری کی خواہش تھی کہ کرتارپور صاحب کی زیارت کا موقع ملے۔
Hindu Raksha Sankalp Yatra in Sarojini Nagar: ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی قیادت میں نکالی گئی ہندو رکشا سنکلپ یاترا،بنگلہ دیش کے ہندووں کے تحفظ کا اٹھایا معاملہ
ڈاکٹر سنگھ نے بھارتی حکومت سے اپیل کی کہ وہ بنگلہ دیش پر اقتصادی پابندیاں عائد کرے اور دراندازی روکنے کے لیے سخت قوانین بنائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستانی حکومت غیر قانونی دراندازیوں کو ملک سے نکالنے کے لیے اقدامات کرے۔
بنگلہ دیش میں ہندو پر تشدد کے خلاف عوامی بیداری پیدا کرنے کے لیے سروجنی نگر میں کیا جائے گا ہندو رکشا سنکلپ یاترا کا انعقاد
بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر مسلسل حملوں، مندروں پر حملوں اور مذہبی ظلم و ستم کے خلاف عوامی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی قیادت میں ہندو رکھشا سنکلپ یاترا نکالی جائے گی۔
Taliban bans women from health studies: اسلام مردوعورت کیلئے یکساں تعلیم اور حقوق کا علمبردار، اس لئے طالبان کا خواتین کی نرسنگ ایجوکیشن پر پابندی شرمناک:ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ میں مسلم ممالک اور تنظیموں سے بھی اپیل کرتا ہوں جیسے کہ اسلامی تعاون کی تنظیم، مسلم علماء کی بین الاقوامی یونین، اور عرب لیگ، طالبان کے اس اقدام کی شدید مذمت کریں۔
UP News:یوگی حکومت میں 62000 سے زیادہ مجرم جیل گئے، 62000 ایکڑ زمین مافیا سےخالی کرائی گئی، ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ سروجنی نگر سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ہیں۔ وہ طویل عرصے سے فلاحی کاموں سے وابستہ ہیں۔ وہ سی ایم یوگی کی رہنمائی میں ایک وقف عوامی ملازم کے طور پر ریاست کے لوگوں کی خدمت اور ترقی میں سرگرم ہیں۔
BJP MLA from Sarojini Nagar Lucknow Rajeshwar Singh : ڈی جی پی معاملے پر ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے اکھلیش یادو کو دی نصیحت،کہا کہ 2027 کی تیاریوں پر فوکس کریں
ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے منگل کوٹوئٹر پر لکھا، محترم اکھلیش جی، پہلے آپ کو قائم مقام ڈی جی پی ہونے پر پریشانی ہوتی تھی، اب اگر باقاعدہ ڈی جی پی کے انتخاب کا عمل نافذ ہو تو بھی پریشانی ہے!
Lucknow Building Collapse: ٹرانسپورٹ نگر میں عمارت گرنے کے واقعہ رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کیا دکھ کا اظہار ،اسپتال پہنچ کر کی زخمیوں کی عیادت
رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ وہ خود ضلع انتظامیہ اور لوک بندھو اسپتال انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔





