Mizoram Swearingin Ceremony Updates: لالدوہوما نے چیف منسٹر کے طور پر حلف لیا، لالدوہوما پہلے غیر کانگریسی
گورنر ہری بابو کمبھمپتی نے لالدوہوما اور دیگر وزراء کو عہدہ کا حلف دلایا۔ حلف برداری کی تقریب ایزول کے راج بھون کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔
Mizoram Election Result 2023: میزورم میں کانگریس-بی جے پی دونوں کو شکست فاش، زورم پیپلز مومنٹ کو ملی اکثریت
بتادیں کہ اس بار انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 23 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے تھے، لیکن وہ صرف 2 سیٹیں جیت سکی۔ بی جے پی کے ڈاکٹر کے بیچھوا نے سائہا سیٹ اور کے، ہراہمونے پالک سیٹ سے اپنی جیت درج کرائی ہے۔
Mizoram Assembly Election 2023 Results Live: میزورم انتخابات میں زورم پیپلز موومنٹ کو ملی اکثریت، سی ایم زورمتھنگا کو کرنا پڑا شکست کا سامنا
چار ریاستوں راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کے بعد آج میزورم اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اس سے پہلے میزورم میں ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہونی تھی، لیکن سیاسی جماعتوں، این جی اوز، طلبہ تنظیموں اور چرچوں کی اپیل کے بعد الیکشن کمیشن نے اس کی تاریخ تبدیل کر کے 4 دسمبر کر دی۔
Mizoram Election Results: میزورم کے نتائج حیران ہونے والے ہیں ، چند سال پہلے شروع ہوئی یہ پارٹی کرے گی کمال
2018 کے انتخابات سے پہلے زورم پیپلز موومنٹ کئی جماعتوں پر مشتمل ایک تحریک تھی۔ 2018 کے انتخابات کے دوران تمام جماعتیں اکٹھی ہوئیں اور مشترکہ پارٹی کا اعلان کیا۔
Mizoram Election Result Date: میزورم اسمبلی انتخابات کے نتائج کی تاریخ تبدیل، الیکشن کمیشن نے بتائی وجہ
دراصل، 3 دسمبر کو اتوار ہے۔ مسیحی برادری کے لوگ خاص طور پر اتوار کو چرچ جاتے ہیں۔ اس وجہ سے تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ریاست میں 87 فیصد آبادی عیسائی ہے۔ لوگوں کا مطالبہ تھا کہ نتائج کی تاریخ میں تبدیلی کی جائے۔
Assembly Election 2023 Voting: میزورم کی تمام 40 اور چھتیس گڑھ کی 20 سیٹوں پر کچھ ہی دیر میں شروع ہونے والی ہےووٹنگ
چھتیس گڑھ میں 10 سیٹوں پر ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوگی اور سہ پہر 3 بجے تک جاری رہے گی۔ جبکہ باقی نشستوں پر ووٹنگ صبح 8 بجے شروع ہوگی اور شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ جبکہ میزورم میں ووٹنگ 7 بجے شروع ہوگی اور 4 بجے تک جاری رہے گی۔
Sonia Gandhi Video On Mizoram Election 2023: بی جے پی نے منی پور میں سماج کو تقسیم کیا’، سونیا گاندھی نے میزورم انتخابات کے لیے ویڈیو جاری کیا
میزورم میں بی جے پی کے کئی بڑے لیڈر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ایسے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے لے کر سونیا گاندھی تک سبھی تجربہ کار کانگریسی بی جے پی پر حملہ آور ہو گئے ہیں