PM Modi Mizoram Statehood Day Message: میزورم کے یوم قیام پر وزیر اعظم مودی کا پیغام، ریاستی عوام کو دی مبارکباد
وزیر اعظم مودی نے میزورم کے یومِ قیام کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی ثقافتی روایات، مضبوط سماجی ہم آہنگی اور انسانی اقدار کی بھرپور ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ میزورم کے لوگ ہمدردی، محبت اور باہمی تعاون جیسی اعلیٰ اقدار کو اپنی روزمرہ زندگی میں عملی شکل دیتے ہیں، جو پورے ملک کے لیے ایک مثال ہیں۔
Mizoram CM Meets PM Modi: میزورم کے وزیر اعلیٰ لالدوہوما نے دہلی میں وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، بیرابی-سائرنگ ریلوے لائن کے افتتاح کی دعوت دی
وزیر اعلیٰ لالدوہوما نے وزیر اعظم مودی کو نئی مکمل شدہ بیرابی-سائرنگ ریلوے لائن اور نئے سائرنگ ریلوے اسٹیشن کا باضابطہ افتتاح کرنے کی دعوت دی۔





