Bharat Express

Mitchell Starc

سراج نے چائے کے بعد مچل اسٹارک اور اسکاٹ بولانڈ کو آؤٹ کر کے آسٹریلیا کی اننگز سمیٹ دی۔ بھارت کی جانب سے بمراہ اور سراج نے چار چار جبکہ روی چندرن اشون اور نتیش کمار ریڈی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اسٹارک نے کہا کہ بارڈر گواسکر ٹرافی ایشز کے برابر ہے، کیونکہ یہ ہمارے لیے سب سے بڑی سیریز ہے۔

کے کے آر آئی پی ایل 2024 کے پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی تھی۔ اس نے پہلے کوالیفائر میں حیدرآباد کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ فائنل میچ سے جڑی ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ 7 سیزن میں صرف وہی ٹیم جیت سکی ہے۔

جمعہ کے روز آئی پی ایل ٹی 20 میچ میں ممبئی انڈینس کو 24 رنز سے شکست دینے کے بعد، کے کے آر کے گیند باز نے کہا، "امپیکٹ پلیئر رول سے چیزیں کافی حد تک بدل جاتی ہیں۔

آج ایڈن گارڈنز میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور پنجاب کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ پنجاب کنگز کے کپتان سیم کرن نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ لیکن تیز گیند باز مچل اسٹارک کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی پلیئنگ الیون میں نہیں ہیں۔ مچل اسٹارک کے پلیئنگ الیون میں نہ ہونے پر …

2010 میں مچل اسٹارک کو زخمی جوش ہیزل ووڈ کی جگہ  پر دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ اسٹارک نے 20 اکتوبر 2010 کو وشاکھاپٹنم میں ہندوستان کے خلاف ون ڈے کھیل کر بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔

آسٹریلیا کے تیز گیند باز مچیل اسٹارک کو کولکاتا نے 24.75 کروڑ روپئے میں خریدا ہے۔ جبکہ سن رائزرس حیدرآباد نے پیٹ کمنس کو 20.50 کروڑمیں خریدا۔