Bhabi Ji Ghar Par Hai!: بھابی جی گھر پر ہیں فیم اداکار سانند ورما نے اپنا خوفناک تجربہ سناتے ہوئے کہا- 13 سال کی عمر میں ان کے ساتھ ہوئی جنسی زیادتی
سانند ورما چھوٹے پردے کا ایک جانا پہچانا چہرہ ہیں۔ 'بھابی جی گھر پر ہیں' کے علاوہ وہ 'لاپتا گنج'، 'سی آئی ڈی' اور 'گپچپ' جیسے ٹی وی شوز میں بھی نظر آ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ 'مردانی'، 'ببلی باؤنسر'، 'ریڈ'، 'چھچھورے'، 'انڈیا لاک ڈاؤن' اور 'مشن رانی گنج' جیسی فلموں کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔
Mission Raniganj on Netflix: نیٹ فلکس پر دنیا بھر میں نمبر 1 ٹرینڈ کر رہی ہے ‘مشن رانی گنج’، فلم کو بے حد پسند کر رہے ہیں پوری دنیا کے ناظرین
اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ’مشن رانی گنج‘ کی کامیابی کہانی سنانے کی طاقت کی عکاسی کرتی ہے جو جسونت سنگھ گل کی حقیقی زندگی کی بہادری کے گرد گھومتی ہے۔
Mission Raniganj: مشن رانی گنج کے فلاپ ہونے پر اکشے کمار کا آیا ریکشن ، کہا- اب تک 150 فلمیں کر چکا ہوں اور یہ میری بہترین فلم…
مشن رانی گنج کی بات کریں تو یہ فلم ایک سچے واقعے پر مبنی ہے۔ یہ جسونت سنگھ گل کی کہانی ہے۔ جس نے کوئلے کی کان میں پھنسے 65 کان کنوں کی جان بچائی تھی۔
Mission Raniganj Day 2 Collection: فلم ‘مشن رانی گنج’ کو مل رہا ہے ناظرین کا پیار، دوسرے دن باکس آفس پر رہی اچھی کارکردگی، جانیں کتنا رہا کلیکشن
فلم 'مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو' کی کہانی حیرت انگیز ہے کہ اس کی کمائی کے اعداد و شمار دن بہ دن بڑھ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر کوئی اکشے کمار کی بہترین کارکردگی کی تعریف بھی کر رہا ہے۔
Mission Raniganj The Great Bharat Rescue: مشن رانی گنج دی گریٹ بھارت ریسکیو’ فلم اکشے کمار کے کریئر کی کشتی کو آگے بڑھا پائے گی یا کھلاڑی کمار کو مایوس کرے گی
55کروڑ کے بجٹ سے بنے 'مشن رانی گنج' کا اوپنگ کافی مایوس کن رہی ہے۔ اکشے کی پچھلی ریلیز فلم 'او ایم جی ٹو' کی بات کریں تو کھلاڑی کمار کی یہ فلم سال 2023 کی سپر ڈوپر ہٹ فلموں میں شمارہوتی ہے۔
BCCL employee Sanjay Bhardwaj: بی سی سی ایل کے ملازم سنجے بھردواج اداکار اکشے کمار کی فلم ’مشن رانی گنج‘ میں آئیں گے نظر
بالی ووڈ میں موقع ملنا کسی چیلنج سے کم نہیں، جہاں لوگ اپنی زندگی ممبئی میں گزاردیتے ہیں، وہیں بی سی سی ایل کے پی بی ایریا کے رئیل اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے سنجے بھردواج کو اپنی ہنر اور قابلیت کی وجہ سے دھنباد میں رہ کر بالی ووڈ کے مشہور ستاروں کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔
Mission Raniganj: روی کشن نے شوٹنگ کا تجربہ کیا شیئر، کہا- میں کلاسٹروفوبیا کے درد سے گزرا ہوں…
1937 میں امرتسر کے ستھیالہ میں پیدا ہونے والے جسونت سنگھ نے صرف 48 گھنٹوں کے اندر 65 کوئلے کی کان کنوں کی جان بچائی۔
Mission Raniganj – The Great Bharat Rescue: اکشے کمار کی نئی فلم مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو کا ٹیزر جاری
اکشے کمار کی فلم ’مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو‘ ایک سچی کہانی پر مبنی ہے۔ اکشے کمار فلم میں حقیقی زندگی کے ہیرو آنجہانی جسونت سنگھ گل کے کردار میں نظر آئیں گے۔ آنجہانی جسونت سنگھ نے نومبر 1989 میں رانی گنج میں کوئلے کے کان میں سیلاب میں پھنسے کان کنوں کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔