Bharat Express DD Free Dish

miss universe

تمام فائنلسٹ کی نظریں اس باوقار تاج پر ہیں، جسے حاصل کرنا ان کے لیے ایک بڑے خواب کی تعبیر ثابت ہوسکتا ہے۔ مقابلے کو لے کر شائقین میں بھی خاصا جوش و خروش ہے اور آج کے فائنل میں یہ فیصلہ ہوگا کہ 52 دعویداروں میں سے کون مس یونیورس انڈیا 2026 کا تاج اپنے نام کرتی ہے۔

مس یونیورس بننے کے بعد لارا دتہ کے لیے شوبز انڈسٹری کے کئی دروازے کھل گئے۔ انہوں نے ماڈلنگ، ٹی وی اور فلموں میں کام کیا اور آہستہ آہستہ بالی ووڈ میں اپنی ایک الگ پہچان قائم کی۔

سب سے پہلے آئیے جانتے ہیں کہ 25 سالہ فاطمہ بوش نے کس سوال کا جواب دے کربنی مس یونیورس، جس  کی وجہ سے انہیں 74 ویں مس یونیورس ہونے کا ملا تاج۔

27 سالہ رومی القحطانی کا تعلق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے ہے، وہ پیشہ ورانہ طور پر ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوینسر ہیں جبکہ اُنہوں نے  dentistry میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔

سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تھرو بیک تصویر شیئر کرکے مداحوں کے ساتھ اس خوشی بھرے لمحہ کا جشن منایا ۔سشمیتا کی اس پوسٹ پر ہر کوئی محبت اور خوشی کا اظہار کر رہا ہے