Adani Skill Development Center Gives Wings to the Dreams of Youth: اڈانی اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر سے نوجوانوں کے خوابوں کو مل رہی پرواز
اڈانی فاؤنڈیشن کا ماننا ہے کہ ہنرمندی کی ترقی نوجوانوں کو روزگار کے قابل بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے اعتماد اور خود انحصاری کو بھی مضبوط کرتی ہے۔ مقامی نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنرمندی کی تربیت اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی سمت میں اڈانی فاؤنڈیشن مسلسل کام کر رہا ہے۔
Adani News: اڈانی فاؤنڈیشن کی اہم پہل، مرزاپور میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کورس کے پہلے بیچ کا کیاآغاز
اڈانی فاؤنڈیشن نے پدری واقع اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر میں پہلے بیچ کا آغاز کیا ہے، تین ماہ کی تربیت سے دیہی نوجوانوں کو روزگار سے جڑی مہارتیں حاصل ہوں گی۔
Horrific Road Accident in Mirzapur: مرزا پور میں ہولناک سڑک حادثہ، 11 افراد ہلاک، کئی لاشیں بری طرح جھلسیں
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ڈرمَنڈگنج گھاٹی میں اکثر حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔ سڑک کی خراب حالت اور تعمیراتی خامیوں کے حوالے سے کئی بار شکایات کی گئی ہیں، لیکن اب تک کوئی مؤثر کارروائی نہیں ہوئی۔
Adani Foundation Organized Women Day Event In Mirzapur: اڈانی فاؤنڈیشن نے قومی دیہی روزگار مشن مرزا پور کے تعاون سے یوم خواتین تقریب کا کیا انعقاد، 60 خواتین کو اعزاز
اڈانی فاؤنڈیشن نے قومی دیہی روزگار مشن (این آر ایل ایم) کے تعاون سے مرزا پور کے ترقیاتی بھون میں ایک شاندار یوم خواتین تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر کھیل، کاروباری قابلیت اور خواتین کو بااختیار بنانے میں نمایاں کردار ادا کرنے والی 20 کھلاڑیوں اور 40 دیہی خواتین کاروباریوں کو خصوصی طور پر اعزاز سے نوازا گیا۔
Adani Power Plant: مرزاپور میں اڈانی پاور پلانٹ سے کھلے ترقی کے دروازے، آئندہ 25 سال تک سستی بجلی ملنے کا راستہ صاف
اڈانی پاور لمیٹڈ ریاست اتر پردیش کے ضلع مرزاپور میں 1600 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگا رہا ہے۔ اس منصوبے کے لیے ریگولیٹری کمیشن نے تھرمل پروجیکٹ کے پاور سپلائی ایگریمنٹ کی منظوری دی ہے، جس کے بعد آڈانی گروپ کے 1500 میگاواٹ کے پلانٹ سے اتر پردیش کو آئندہ 25 سال تک سستی بجلی ملنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔
مرزا پور میں الیکشن ڈیوٹی میں گئے 23 ہوم گارڈ جوانوں کی خطرناک گرمی سے طبیعت خراب، 6 ہلاک
یوپی کے مرزا پور میں ساتویں مرحلے کے لئے کل ووٹنگ ہونی ہے۔ اس ضمن میں ووٹنگ کے لئے الیکشن افسر پہنچ رہے ہیں۔ اس درمیان وہاں شدید گرمی کی وجہ سے 23 ہوم گارڈ کے جوانوں کی طبیعت خراب ہوگئی، جس میں 6 کی موت ہوگئی۔





