Bharat Express DD Free Dish

Mirza Ghalib’s Birthday

غالب اکیڈمی، نظام الدین ویسٹ میں مرزا اسداللہ خان غالب کی 157 ویں یوم وفات کے موقع پر چار روزہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے نامور اہلِ قلم، محققین، شعرا اور غزل گلوکاروں نے شرکت کی۔

غالب کی شاعری کا اگر ہم جائزہ لیتے ہیں تو ان کی شاعری میں رومانیت، واقعیت،، تصوف، شوخی و انکساری جیسی متضاد کیفیتوں کا حسین امتزاج ملتا ہے  ۔

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے مرزا غالب، 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے، فارسی اور اردو زبانوں کے معروف شاعر تھے۔ آج عظیم شاعر غالب کا یوم پیدائش ہے، مرزا کی حویلی کے سامنے آج بھی شاعری کے چاہنے والوں کی قطاریں لگتی  ہیں۔ آج، وہ …