157th Death Anniversary Of Mirza Ghalib, 4-Day Program at Ghalib Academy Delhi: غالب اکیڈمی میں چار روزہ تقریبات کا انعقاد: غالب کی مشکل پسندی ان کا تشخص ہے، مایۂ ناز شاعر مرزا غالب کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے سیمینار، مشاعرے اور شامِ غزل کا انعقاد
غالب اکیڈمی، نظام الدین ویسٹ میں مرزا اسداللہ خان غالب کی 157 ویں یوم وفات کے موقع پر چار روزہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے نامور اہلِ قلم، محققین، شعرا اور غزل گلوکاروں نے شرکت کی۔
Mirza Ghalib Poetry: بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ…. مرزا اسد اللہ خاں غالب کا ایک خوبصورت شعر ملاحظہ کریں
غالبؔ اردو شاعری کے صرف رومانوی شاعر نہیں بلکہ ایک فلسفی، مزاح نگار، مصلح اور انسان شناس بھی تھے۔ ان کی شاعری میں کائنات کی وسعت اور دل کی نزاکت ایک ساتھ جلوہ گر ہےاور یہی وہ راز ہے جو انہیں زندہ وجاوید کر گیا۔
Mirza Ghalib Birthday: ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن،اردو و فارسی کے عظیم شاعر مرزاغالب کا یوم پیدائش
غالب کی شاعری کا اگر ہم جائزہ لیتے ہیں تو ان کی شاعری میں رومانیت، واقعیت،، تصوف، شوخی و انکساری جیسی متضاد کیفیتوں کا حسین امتزاج ملتا ہے ۔
Mirza Ghalib’s Birthday: بھارت ایکسپریس کی جانب سے مرزا غالب کی یوم پیدائش پر ان کی خاص یادیں
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے مرزا غالب، 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے، فارسی اور اردو زبانوں کے معروف شاعر تھے۔ آج عظیم شاعر غالب کا یوم پیدائش ہے، مرزا کی حویلی کے سامنے آج بھی شاعری کے چاہنے والوں کی قطاریں لگتی ہیں۔ آج، وہ …
Famous poet Mirza Ghalib was born today, even after hundreds of years the magic of his poems remains intact: عظیم شاعر غالب کا یوم پیدائش آج
مرزا غالب، 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے، فارسی اور اردو زبانوں کے معروف شاعر تھے۔ آج عظیم شاعر غالب کا یوم پیدائش ہے، مرزا کی حویلی کے سامنے آج بھی شاعری کے چاہنے والوں کی قطاریں لگتی ہیں





