Bharat Express DD Free Dish

Ministry of Tourism

جن میں سے 75 مکمل — غیر معمولی کامیابی یہ سرکٹس مختلف ریاستوں میں قدرتی و ثقافتی مقامات کو ایک مربوط سیاحتی راستے میں تبدیل کرتے ہیں، جس سے مقامی معیشتیں مضبوط ہوتی ہیں۔، سودیش درشن 2.0: تجرباتی، پائیداراورمنزل پر مبنی سیاحت،

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو دہلی میں ہندوستان کے سیاحت کے شعبے میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی۔

ہندوستانی کروز انڈسٹری میں ترقی کی بے پناہ صلاحیت ہے۔ہندوستان 7500 کلومیٹر کی ساحلی پٹی اور ایک وسیع دریائی نظام کے ساتھ کروز سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے، جہاں اس کے کئی بہترین سیاحتی مقامات ابھی دنیا کے سامنے آنا باقی ہیں۔