Worst record of IB Ministry in giving jobs: گزشتہ پانچ برسوں میں 500 نوجوانوں کو بھی نوکری نہیں دے پائی انوراگ ٹھاکر کی وزارت
سوال بہت ہی آسان تھا اس لئے وزارت کو جواب دینے میں بھی کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوئی ،ویسے بھی کسی معاملے میں یہ وزارت ہچکچاہٹ کی شکار نہیں ہوتی ہے۔ پہلے سوال کا تحریر ی جواب دیتے ہوئے وزارت نے کہا کہ فی الحال وزارت اطلاعات ونشریا ت میں 30جون 2023 تک 1841 سیٹیں خالی ہیں۔
Centre issued directives to block 635 URLs: حکومت نے سال2022 سے اب تک 120 یوٹیوب نیوز چینلز اور 635 ویب سائٹ کو کروایا بلاک
ایک تحریری جواب میں، اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ زیر بحث ویب سائٹس نے ایسا مواد شائع کیا ہے جو ہندوستان کی خودمختاری اور سالمیت، ہندوستان کے دفاع، ریاست کی سلامتی، غیر ملکی ریاستوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات یا امن عامہ کے مفاد میں نہیں پایا گیا ہے ۔