Bharat Express DD Free Dish

Ministry of Culture

دو روزہ اجلاس میں تین بنیادی موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ ان میں تخلیقی معیشت، ثقافتی و تخلیقی صنعتیں، کاپی رائٹ اور مصنوعی ذہانت (AI)، ثقافتی ورثے کا تحفظ اور ثقافتی املاک کی واپسی، نیز ثقافت، موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار ترقی شامل ہیں۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ انہوں نے پورے میوزیم کا دورہ کیا ہے اور یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ یہاں ’لفظ‘ کے سفر کو خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب اس داستان کو کمپیوٹر اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں تک بھی وسعت دی جانی چاہیے، تاکہ ہندوستانی زبانوں کو جدید دور میں مکمل قبولیت حاصل ہو سکے۔

 جموں وکشمیر کے اس پروگریم میں شرکت کرنے والوں کی 40 مقرر کی گئی ہے۔ دستاویزی فلموں کا دورانیہ 8 سے 10 منٹ تک متوقع ہے۔ جس سے فلم ساز اپنے گاؤں کی کہانیوں کو دستاویزی  شکل میں پیش کر سکیں ۔

Bharat Rang Mahotsav 2024: ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں بھارت رنگ مہوتسو کا انعقاد ہو رہا ہے۔ 6 فروری کو اس کا اختتام ہوگا۔ اس میں مختلف علاقوں کی شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ یکم فروری کو مہوتسو کا افتتاح ہوا تھا۔