Bharat Express

Ministry of Ayush

یہ نمائش دنیا بھر میں روایتی ادویات کی ایک جامع نمائش کے طور پر کام کرے گی اور 'کلپاورِکشا' کی شکل میں قدرتی ماحول کے ساتھ روایتی ادویات کے باہمی ربط کو ظاہر کرے گی، اس کے ساتھ ساتھ ڈبلیو ایچ او کے مختلف علاقائی مراکز اور وزارت آیوش کے زیر قیادت سائنسی اور تکنیکی ترقیات کو نمایاں کرے گی۔