PM Modi to address top military commanders: پی ایم مودی اگلے ماہ کولکاتا میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں سے کریں گے خطاب، قومی سلامتی پر مرکوز ہوگی توجہ
وزیر اعظم پہلے کمبائنڈ کمانڈرز کانفرنس سے سالانہ خطاب کرتے تھے لیکن اب اسے ہر دو سال میں ایک بار کر دیا گیا ہے۔





