Mamata Banerjee Condemns: ’ہل گئی ہوں، غصے میں ہوں’… ممتا بنرجی کو کیا ہوا؟ پوسٹ کے ذریعے کیا انصاف کا مطالبہ
پونے میں بنگالی مزدور سکھن مہتو کے قتل پر سی ایم ممتا بنرجی نے شدید غصہ ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے اسے ہیٹ کرائم اور جینوفوبیا قرار دیتے ہوئے مہاراشٹرا حکومت سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
Leave by November 1 or face forcible expulsion: غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم
جلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیرملکی افراد کو ہم نے یکم نومبر تک کی ڈیڈ لائن دی ہے کہ وہ اس تاریخ تک رضاکارانہ طور پر اپنے اپنے ممالک میں واپس چلے جائیں اور اگر وہ یکم نومبر تک واپس نہیں جاتے تو ریاست کے جتنے بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں وہ اس بات کا نفاذ یقینی بناتے ہوئے ایسے افراد کو ڈی پورٹ کریں گے۔





