Michael Vaughan Criticizes Pakistan’s Batting Lineup: پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ پر انگلینڈ کے سابق کپتان کی سخت تنقید، مائیکل وان نے سیکنڈ ڈویژن کاؤنٹی کرکٹ سے کیا موازنہ
مائیکل وان نے انگلینڈ کے بولنگ اٹیک کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اچھا اٹیک ہے اور اس میں بہت صلاحیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام گیند بازوں میں مزید بہتری کی گنجائش ہے۔
SA vs IND: ‘وہ کچھ نہیں جیت پاتے’، جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد ٹیم انڈیا پر انگلینڈ کے سابق کپتان کا بیان
وان نے یہ باتیں آسٹریلوی لیجنڈ مارک وا کے ساتھ فاکس اسپورٹس پینل ڈسکشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔ سب سے پہلے انہوں نے مارک وا سے پوچھا کہ اگر ہم کرکٹ کی بات کریں تو کیا آپ کو نہیں لگتا کہ ہندوستانی ٹیم دنیا کی سب سے کم کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں میں سے ایک ہے؟
World Cup 2023: محمد کیف نے ہندوستانی ٹیم کو بتایا ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم تو مائیکل وان نے کیا ٹرول
سابق ہندوستانی کرکٹر محمد کیف نے لکھا کہ آسٹریلیا ورلڈ چمپئن بنا، لیکن ہندوستانی ٹیم نے مسلسل 10 میچ جیتے، ٹیم انڈیا کو 11ویں میچ میں ہار ملی۔ اس طرح ہندوستان ٹورنا منٹ کی بہترین ٹیم رہی۔





