Bharat Express DD Free Dish

Mewat

جمعیۃ علماء ہند کی مجلسِ منتظمہ کے دو روزہ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورت حال، اسلاموفوبیا، یوسی سی ، وقف املاک، عالم اسلام وفلسطین اور جمعیۃ کے تنظیمی و تعمیری پروگراموں وغیرہ پر تفصیلی غوروخوض کے بعد اہم تجاویز منظور کی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے ملازمین کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اور عینی شاہدین کے بیانات کی بنیاد پر پک اپ گاڑی کے ڈرائیور کی تلاش کی جارہی ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔