India’s first underwater metro section : ملک کی پہلی انڈر واٹر میٹرو ٹرین سیکشن کا آج ہوگا افتتاح، جانئے زیر آب چلنے والی میٹرو کی خاص باتیں
زیر آب میٹرو ہوگلی کے مغربی کنارے پر واقع ہاوڑہ کو مشرقی ساحل پر واقع سالٹ لیک شہر سے جوڑے گی۔ اس کے 6 اسٹیشن ہوں گے جن میں سے تین زیر زمین ہیں۔ پی ایم مودی کے ذریعہ افتتاح کے بعد، عام لوگ پانی کے اندر میٹرو سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔
CBSE Advisory For Board Exam: سی بی ایس ای 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات 15 فروری سے شروع ، سی بی ایس ای نےطلبا اورسرپرتوں کے لئے جاری کی ایڈوائزری
سی بی ایس ای کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق، "اس سال ہندوستان اور بیرون ملک کے 26 ممالک کے 39 لاکھ سے زیادہ طلباء امتحان میں شرکت کریں گے۔
Yogi Adityanath:میٹرو سٹی کانپور کا جلد ہی ہوگا اپنا ہوائی اڈہ
یوپی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کانپور میںگنگا صاف ہو گئی ہے۔ میٹرو کے دوسرے اور تیسرے فیز کا کام بھی جلد مکمل ہونے جا رہا ہے۔ کانپور دو دفاعی راہداریوں میں سے ایک کا مرکزی نقطہ ہے۔ اسمارٹ سٹی مشن کے ساتھ کانپور جدید ترین سہولیات والا شہر بننے کی طرف بڑھ رہا ہے