کھیل اورجشن کے جذبے کے ساتھ اختتام پذیرہوا پنجاب کا METAPLASIA 2025
METAPLASIA 2025: شطرنج کی بساط پراپنے بادشاہ کوبچانے کے لئے شہ اورمات کا کھیل جاری تھا، کیمربورڈ کے میدان پر کوئی رانی کو حاصل کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگائے ہوئے تھا۔