Melbourne Test: میلبورن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرایا، 2011 کے بعد ملی پہلی جیت
انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 110 رنز بنائے تھے، جس میں ہیری بروک کے 41، گس ایٹکنسن کے 28 اور کپتان بین اسٹوکس کے 16 رنز شامل تھے۔ پہلی اننگز کی بنیاد پر انگلینڈ آسٹریلیا سے 42 رنز پیچھے تھا۔ آسٹریلیا کی جانب سے مائیکل نیسر نے 4، اسکاٹ بولینڈ نے 3، مچل اسٹارک نے 2 اور کیمرون گرین نے 1 وکٹ حاصل کیا۔
Sydney Test: مائیکل کلارک نے کی نتیش کمار ریڈی کی تعریف، کہا- ’جینئس‘ آل راؤنڈر ریڈی کو بلے بازی میں کرنا چاہئے پرموٹ
بیٹنگ کے ساتھ ساتھ ریڈی کی گیند بازی اور فیلڈنگ بھی ٹیم کے لیے بڑی طاقت ہیں۔ انہیں اوپر بھیجنے سے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے اور بارڈر-گاوسکر ٹرافی کو بچانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اس وقت آسٹریلیا کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ بھارت کو سڈنی میں جیت کی اشد ضرورت ہے۔
Two Women Murder Case in Melbourne: میلبورن میں دو خواتین کے قتل کا مقدمہ، 47 سال بعد اٹلی میں اس طرح گرفتار ہوا ملزم
شین پیٹن نے کہا کہ ’’حالانکہ ہمیں ابھی بھی کام کرنا ہے، یہ گرفتاری ایک اہم پیش رفت ہے۔‘‘ پولیس نے 2017 میں کسی ایسے شخص کے لیے 1 ملین آسٹریلین ڈالر (680,802 امریکی ڈالر) کے انعام کا اعلان کیا تھا جس کے پاس ٹھوس معلومات ہوں جو اس کیس میں پولیس کو مدد فراہم کرے۔
Labuschagne praises Mohammad Siraj: ’’کھیل کے تئیں محمد سراج میں جنون اور محبت ہے…‘‘، مارنس لیبوشگن نے کی ہندوستانی تیز گیند باز کی تعریف
دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز سراج جسپریت بمراہ اور محمد شامی کے ساتھ ہندوستان کے تیز گیندبازی اٹیک کی قیادت کریں گے۔ حالانکہ، شامی اس وقت اپنی انجری سے صحت یابی کے آخری مراحل میں ہیں۔
Hasan Ali PAK vs AUS Test Match: پاکستان کے حسن علی کے ڈانس مووز پر شائقین نے اسٹیڈیم میں کیارقص ، ویڈیو سوشل میڈیا پر ہوا وائرل
تیسرے دن کے کھیل کے دوران حسن علی باؤنڈری پر فیلڈنگ کر رہے تھے اور انہوں نے کچھ ڈانس موو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ ان کے پیچھے موجوداسٹیڈیم میں موجود شائقین کو کوئی ہچکچاہٹ نہ ہوئی اور وہ بھی پاکستانی کرکٹر کے ساتھ ڈانس میں شامل ہوگئے۔
25 years of Karan Johar in the film industry: فلم انڈسٹری میں کرن جوہر کے 25 سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد کرے گا آئی ایف ایف ایم
بطور ہدایت کار جوہر کے کھاتے میں 'کبھی خوشی کبھی غم'، 'کبھی الوداع نہ کہنا' اور 'مائی نیم از خان' شامل ہیں، جب کہ بطور پروڈیوسر ان کے کھاتے میں 'کل ہو نا ہو'، 'یہ جوانی ہے دیوانی'، 'کپور اینڈ سنز' اور 'راضی' جیسی فلمیں ہیں۔ وہ سلیبریٹی چیٹ شو 'کافی ود' کرن کی میزبانی بھی کرتے ہیں۔





