J&K AAP MLA Mehraj Malik Arrested Under PSA: جموں و کشمیر سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے مہراج ملک کو پی ایس اے کے تحت کیا گیا گرفتار، سیاسی لیڈروں نے کی گرفتاری کی مذمت
مہراج ملک کو بھدرواہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کے خلاف متعدد ایف آئی آرز درج ہیں، تاہم تفصیلات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔
Jammu Kashmir Assembly News: جموں وکشمیراسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے مہراج ملک نے بی جے پی اراکین اسمبلی پرلگایا مارپیٹ کے الزام، کیا ہے دعویٰ
مہراج ملک نے پی ڈی پی رکن اسمبلی وحید پرا سے بحث کے دوران کہا کہ تم نے قوم کے ساتھ غداری کی ہے۔ اسی دوران بی جے پی کے لیڈرسے بھی ان کی بحث ہوئی۔
Arvind Kejriwal speaks to Mehraj Malik: ’’تناؤ تو تھا، لیکن پوری ہمت سے الیکشن لڑے…‘‘، معراج ملک نے اروند کیجریوال سے ویڈیو کال پر کہی یہ بات
معراج ملک نے ویڈیو کال پر اروند کیجریوال سے بات کرنے کے دوران ہی الیکشن افسر سے اپنی جیت کا سرٹیفیکٹ لیا۔ اس دوران انہوں نے اروند کیجریوال کا شکریہ ادا کیا اور انہیں 10 اکتوبر کو دوپہر 2 بجے اپنی اسمبلی میں عوام تک پہنچنے کی دعوت بھی دی۔ جسے اروند کیجریوال نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ میں ضرور آؤں گا۔





