Mehbooba Mufti issued passport after three years: تین سال کی لمبی قانونی لڑائی کے بعد سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو ملا پاسپورٹ
محبوبہ مفتی کو دس برس کی مدت کے لیے پاسپورٹ واگزار کیا گیا ہے۔اس پاسپورٹ کی مدت یکم جون 2023 سے 1 مئی 2033 تک ہے۔ محبوبہ مفتی کو سکیورٹی کلیرنس کے باعث پاسپورٹ اجرا نہیں کیا جارہا تھا جس کو حاصل کرنے کے لیے انہوں نے عدالت کا رخ کیا تھا۔