Bharat Express

Meerut

سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے نائب صدر جمہوریہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرٹھ کی یہ سرزمین انقلاب اور مہابھارت کی تاریخی سرزمین ہے۔ آیوروید کو پچھلے 9 سالوں میں یہاں نام اور پہچان ملی ہے۔

لوگوں نے اس خوفناک منظر کو دیکھتے ہی پولیس کو فون کراس کی اطلاع دی۔ پولیس نے کسی طرح ڈرائیور کو روکا اور اسے حراست میں لے لیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ میرٹھ کے دورالہ تھانہ علاقہ کا ہے جہاں ہفتہ کی دوپہر ازونٹا کے جنگل میں ایک خاتون کھیت میں کام کر رہی تھی۔ اسی دوران خاتون کو کھیت میں اکیلا کام کرتے دیکھ کر نوجوان اس کے پاس پہنچا اور فحش حرکات کرنے لگا۔

ایک چونکا دینے والا واقعہ کیمرے میں قید ہوا ہے جس میں ایک صحت مند نظر آنے والا نوجوان جو اپنے دوستوں کے ساتھ گلی میں گھومتا نظر آتا ہے چھینکنے سے مر جاتا ہے

میرٹھ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش کی میرٹھ پولیس نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) لیڈر یعقوب قریشی کی بیوی اور ان کے دو بیٹوں سمیت 7 کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے۔یہ کارروائی   ہاپوڑ روڈ پر قریشی کی جانب سے  چلائی جا رہی غیر قانونی طور پر گوشت کی …

میرٹھ میں 400 لوگوں نے شکایت درج کی ہے کہ ان پر مذہب تبدیل کا دباؤ بنایا جا رہا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلے کورونا کے دوران مدد کی اور اب اسی مدد کے بدلے مذہب تبدیل کرنے  کا دباؤ بنایا جا رہا ہے۔ معاملہ 28 اکتوبر بروز جمعہ کو منطر عام  ہوا …