Bharat Express DD Free Dish

Medicine

ماہرین کے مطابق نیشنل لائبریری آف میڈیسن کی تحقیق میں بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ببلو تھراپی ایک غیر دوائی طریقہ علاج ہے، جو ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک سنسکرت سُبھاشِت شیئر کرتے ہوئے ہنسی کو تمام ادویات میں سب سے بہتر قرار دیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مسکراہٹ مفت، آسانی سے دستیاب اور صحت و خوشی میں اضافہ کرنے والی سب سے مؤثر دوا ہے۔

سوڈیم نائٹروپروسائیڈ (Sodium Nitroprusside)، جو سرجری کے دوران خون بہاؤ کو کم کرنے، ہائی بلڈ پریشر کے ایمرجنسی حالات میں بلڈ پریشر کو تیزی سے کم کرنے، اور دل کی شدید ناکامی کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے، کی قیمت 28.99 روپے فی ایم ایل مقرر کی گئی ہے۔

فارمولیشنز اور بائیولوجیکلز ہندوستان کی فارما برآمدات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، جو کل برآمدات کا 75.74 فیصد ہیں۔ بلک ڈرگز اور ڈرگ انٹرمیڈیٹس میں بھی اچھی نمو دیکھی گئی،

پولیس نے بتایا کہ وفل جین نامی ملزم نے یہاں دوا اور انجیکشن یونٹ قائم کیا تھا۔ وفل جین اس جعلی ادویات کے ریکیٹ کا سرغنہ ہے۔ یہاں پر انجیکشن کو دوبارہ بھرنے اور کینسر کی جعلی ادویات بنانے کے لیے ری فلنگ اور پیکنگ کا کام کیا جاتا تھا۔

وزیر اعظم نے اپنی حکومت کے پچھلے نو سالوں میں ہندوستان کے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو پرائمری سے لے کر اعلیٰ سطح تک تبدیل کردیاہے۔ جبکہ غریبوں کیلئے  5 لاکھ روپے تک مفت علاج کو یقینی بنایا ہے۔