Indian nationals serving in the Russian Army: روس یوکرین جنگ میں 12 ہندوستانی شہری ہلاک، 16 لاپتہ،اب تک 96 افراد وطن واپس
رندھیر جیسوال نے کہاکہ روسی فوج میں 18 ہندوستانی شہری باقی ہیں اور ان میں سے 16 لاپتہ ہیں۔ روسی فریق نے انہیں لاپتہ قرار دیا ہے۔ ہم ان کی جلد رہائی اور ملک واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
US On PM Modi Russia Visit: امریکہ نے پھر سے ہندوستان-روس تعلقات پر اٹھائے سوال، وزارت خارجہ نے دکھایا آئینہ،دیا سخت جواب
ڈونلڈ لو نے اتفاق کیا کہ بھارت سستے ہتھیاروں کے لیے روس پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت روس سے گیس خریدتا ہے اور اس رقم کو یوکرین میں لوگوں کو مارنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ وزارت خارجہ نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Ukraine Peace Summit: ہندوستان نے یوکرین سے متعلق امن سربراہی اجلاس میں مشترکہ بیان سے خود کو کیا الگ، وزارت خارجہ نے بتائی یہ بڑی وجہ
سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 83 ممالک اور تنظیموں نے "یوکرین میں امن سے متعلق اعلیٰ سطحی کانفرنس" کے اختتام پر مشترکہ بیان کی منظوری دی۔
US India Relationship: پنوں کیس میں نکھل گپتا کی گرفتاری پر وزارت خارجہ نے دیا جواب ، امریکی الزامات کو کیا مسترد
دعوی کیا جارہا ہے کہ ٹونت سنگھ پنوں پر حملہ ہونے والا تھا لیکن امریکی ایجنسیوں نے اسے ناکام بنا دیا۔ اس کا الزام بھارتی شہری نکھل گپتا پر لگایا گیا ہے۔